گرتے الفاظ کا کھیل

ایک درجہ چنیں اور شروع کرنے کے لیے “کھیل شروع کریں” کا بٹن دبائیں۔
اسکور 0 زندگیاں 5

ایک درجہ چنیں اور شروع کرنے کے لیے “کھیل شروع کریں” کا بٹن دبائیں۔
سبق ۱ کا مطلب ہے کہ پہلے سبق کے حروف، حروف تہجی اور الفاظ آئیں گے، سبق ۲ میں دوسرے سبق کے حروف اور الفاظ اور اسی طرح آگے۔
آپ کا کام یہ ہے کہ اسکرین پر ظاہر ہونے والے الفاظ گرنے سے پہلے ٹائپ کریں۔ لفظ ٹائپ کریں اور انٹر دبائیں۔
ہر لفظ جو گرنے سے پہلے ٹائپ نہ کر سکیں، ایک زندگی ضائع ہوگی۔ مجموعی طور پر ۵ زندگیاں ہیں۔
ہر درست ٹائپ کیے گئے لفظ یا حرف تہجی سے پوائنٹ ملتے ہیں۔ ہر لفظ کے اتنے پوائنٹ ملتے ہیں جتنے حروف اس لفظ میں ہیں۔