جھلک کا کھیل
ایک درجہ چنیں اور شروع کرنے کے لیے “کھیل شروع کریں” کا بٹن دبائیں۔
کھیل ختم
ایک درجہ چنیں اور شروع کرنے کے لیے “کھیل شروع کریں” کا بٹن دبائیں۔
سبق ۱ کا مطلب ہے کہ پہلے سبق کی علامات آئیں گی، سبق ۲ میں دوسرے سبق کی علامات اور اسی طرح آگے۔
آپ کا کام یہ ہے کہ نئی علامت ظاہر ہونے سے پہلے ہر حرف ٹائپ کریں۔
اگر آپ نہ کر سکے تو ایک زندگی ضائع ہوگی۔ مجموعی طور پر ۵ زندگیاں ہیں۔
وقت پر درست ٹائپ کیے گئے ہر حرف سے ایک پوائنٹ ملتا ہے۔